پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
مری (نمائندہ خبریں)پولیس نے ایک کاروائی کے دوران ساڑھے پانچ کلو چرس برآمد کرتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا 9 ڈی کا پرچہ درج تحقیقات شروع ایس ایچ اور تھانہ پھگواڑی سید شاہد عباس گیلانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف مزید سخت اقدامات کرنے کا مشن شروع کردیا تھانہ پھگواڑی پولیس ٹیم [...]
