Depository of News

سلہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم چار ساتھیوں سمیت گرفتار 18

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ گوجر خان پولیس کی کارروائی، 18 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم چار ساتھیوں سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 18 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو چار ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا،مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے میرے ساتھ زیادتی کی اور [...]

Read full article →