الہادی پبلک سکول مطوعہ کے سامنے ٹریفک حادثہ، تین سالہ بچہ جاں بحق
گوجرخان (بیورو رپورٹ)الہادی پبلک سکول مطوعہ کے سامنے ٹریفک حادثہ، تین سالہ بچہ جاں بحق۔ اسکول کے سامنے اسپیڈ بریکرز کی تنصیب کے لیے پہلے بھی درخواست دی گئی تھی، انتظامیہ کا متعلقہ حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ۔گوجرخان (بیورو رپورٹ) الہادی پبلک سکول مطوعہ کے سامنے ٹریفک حادثے میں تین سالہ معصوم بچہ جاں [...]
