راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،05افرادکوحراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
راولپنڈی((سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،05افرادکوحراست میں لے کر شراب،پتنگیں، ڈوریں اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کا روائیاں کرتے ہوئے 05افراد کوحراست میں لے کر 2بوتل شراب، 15پتنگیں، 6ڈوریں اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ گنجمنڈی، سول لائنز، گوجرخان اور جاتلی کے علاقوں [...]
