کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں، طاہر اندرابی
نیویارک(آئی این پی )پاکستان نے اقوام متحدہ سے خطے میں اسلحے کی دوڑ روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں۔یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںپاکستان کے مستقل مندوب طاہر اندرابی نے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ [...]
