پنجاب’ وثیقہ نویسی کا پرانا نظام ختم، اراضی معاون نظام نافذ
لاہور (این این آئی)پنجاب بھر میں وثیقہ نویسی کے پرانے نظام کا خاتمہ کر تے ہو ئے حکومت نے اراضی معاون نظام کے نفاذ کی فیصلہ کر لیا ، نئے نظام کے تحت 12 اکتوبر 2026ء سے صرف رجسٹرڈ اراضی معاون ہی وثیقہ جات تیار کرنے کے مجاز ہوں گے۔حکام کے مطابق وثیقہ نویسوں کو [...]
