Depository of News

سندھ ہائی کورٹ،رشوت کے الزام میں 9 کسٹمز کلیئرنگ ایجنسیوں کے لائسنس منسوخی کا فیصلہ کالعدم قرار

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے کسٹمز حکام کی جانب سے رشوت دینے کے الزام میں 9 کسٹمز کلیئرنگ ایجنسیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کے فیصلوں سے متعلق ریفرنسز مسترد کرتے ہوئے کسٹمز اپیلیٹ ٹریبونل کے فیصلے کو برقرار رکھنے کاحکم دے دیا۔ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تمام 9 [...]

Read full article →