Depository of News

یورپی ممالک کا لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی تعیناتی کی حمایت کا اعلان

newsdepo.com · world

بیروت(آئی این پی )یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کاجا کیلس نے کہا ہے کہ یورپی بلاک لبنان میں کسی بھی سکیورٹی خلا سے بچنے کے لئے اقوام متحدہ کے امن دستوں کی تعیناتی کا حامی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور لبنان کے درمیان ہونے والے معاہدے کے نتیجے میں اسرائیلی فوج [...]

Read full article →