ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر ٹانک میں دہشت گردی کی کارروائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے
اسلام آباد)نامہ نگار خصوصی ) انتہائی غم اور دکھ کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل جناب شمشاد اختر ضلع ٹانک میں دہشت گردی کی کارروائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔ مرحوم نہایت دیانت دار، شریف النفس اور فرض شناس افسر تھے۔ ان کی [...]
