Depository of News

موبائل سروسز کے معیار میں بہتری کے لیے پی ٹی اے کی فیلڈ مانیٹرنگ جاری، ایک ہفتے کے دوران 115 ٹیلی کام سائٹس کا معائنہ

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ملک بھر میں موبائل سروسز کے معیار، کوریج اور دستیابی کو بہتر بنانے کے لیے فیلڈ مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے اس سلسلے میں گزشتہ ایک ہفتے (30 ستمبر تا 7 اکتوبر 2026) کے دوران پی ٹی اے کے مختلف زونل [...]

Read full article →