نواب شاہ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی ٹرینوں کی آمدورفت معطل
کراچی(آئی این پی )نواب شاہ شوگر مل کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ریلوے حکام کے مطابق بوگی اترنے سے ڈائون ٹریک پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔مرمتی کام کے لئے عملہ اور بوگی کو ٹریک سے ہٹانے کے لئے مشینری طلب کرلی گئی۔ تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان [...]
