Depository of News

خلیجی ممالک میں کشیدگی’ حدود کی بندش سے فضائی آپریشن شدید متاثر

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی)خلیجی ممالک کی کشیدگی اور فضائی حدود کی بندش کے باعث فضائی آپریشن شدید متاثر ہوکر گیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع نےبتایا کہ منسوخ ہونے والی پروازوں میں دبئی، ابوظبی، کولمبو اور کراچی جانے والی مختلف ایئرلائنز [...]

Read full article →