اسلام آباد ہائیکورٹ، کرنٹ سے ہاتھگنوانے والی بچی کے تمام علاج کاخرچ پیسکو کو اٹھانے کا حکم
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بجلی کے کرنٹ سے دونوں ہاتھ گنوانے والی 9 سالہ بچی لبابہ کے علاج، جدید مصنوعی اعضا اور بحالی کے اخراجات ادا کرنے سے متعلق صدرِ پاکستان کفیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو)کی درخواست مسترد کر دی۔جسٹس اعظم خان کی عدالت نے کیس کا [...]
