Depository of News

پنجاب حکومت کے ریکارڈ فلاحی پروگرام ،عوام مستفید ہورہی ‘ شافع حسین

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے سوسائٹی فار سپیشل پرسنز کی صدر زاہدہ قریشی نے ملاقات کی پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر ہوئے والی ملاقات میں ممبر پنجاب اسمبلی سلمی سعید ہاشمی،ڈائریکٹر پنجاب سمالانڈسٹریز کارپوریشن صبیح ذکا اور دیگر بھی موجود تھے۔ خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئرز بنانے والے [...]

Read full article →