ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، 4ملزمان گرفتار
لاہور (این این آئی)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہری سمیت 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس ڈی ایچ اے فیز 3 میں افغان شہریوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم فیصل عرف عرفان نے غیر قانونی طریقے سے پاکستانی [...]
