کراچی کی دو جامعات سے منسلک لا کالجز کے بورڈز آف گورنرز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے جامعہ کراچی اور جامعہ سندھ جامشورو سے منسلک قانون کے کالجز کے لیے بورڈز آف گورنرز تشکیل دے دیے ہیں۔ محکمہ قانون و پارلیمانی امور سندھ نے دونوں بورڈز کی تشکیل کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق جامعہ کراچی سے منسلک لا کالجز کے بورڈ آف گورنرز [...]
