Depository of News

پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونئیر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔

newsdepo.com · world

لاہو(خبریںڈیجیٹل)پاکستان کے محمد یحیی اور بھارت کے امرت واتس نے آئی ٹی ایف ورلڈ ٹینس ٹور جونیئرز جے 30 جبوتی کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔فائنل میں پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے تھائی لینڈ کے ڈیوڈ ایوایو اور سعودی عرب کے احمد بہا سروجی کو شکست دی۔پاکستان اور بھارت کی مشترکہ جوڑی نے [...]

Read full article →