Depository of News

راشن کارڈ سکیم’ ماہانہ 3 ہزار روپے کی تاخیر’ مستحقین مشکلات کا شکار

newsdepo.com · world

لاہور(خبر نگار)پنجاب کے صنعتی مزدوروں کے لیے مریم نواز راشن کارڈ اسکیم کے تحت ماہانہ 3 ہزار روپے کی امداد میں تاخیر نے مستحق خاندانوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا۔ جولائی 2026 میں 12 لاکھ سے زائد مزدوروں کو کارڈ جاری ہونے اور اربوں روپے تقسیم کیے جانے کے سرکاری اعدادوشمار کے باوجود ستمبر [...]

Read full article →