Depository of News

جان لیوا حادثات میں ملوث 170ڈرائیورز کے لائسنس معطل

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور ٹریفک پولیس نے جان لیوا حادثات میں ملوث 170 ڈرائیورز کے ڈرائیونگ لائسنس معطل کر دیے ہیں، جبکہ مہلک اور شدید نوعیت کے غیر مہلک حادثات میں ملوث ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے مطابق غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کسی صورت [...]

Read full article →