دہشتگردی کیس’ایمان مزاری ‘ ہادی چٹھہ کی غیر موجودگی میں ٹرائل شروع
اسلام آباد(این این آئی) ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی غیر موجودگی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ان کے خلاف کیس کا ٹرائل شروع کردیا۔ملزمان کے خلاف بیرئیر ہٹانے کے دہشتگردی کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے دونوں ملزمان اور ان کے وکلا کے بائیکاٹ کے بعد غیر [...]
