Depository of News

ڈیجیٹل ذرائع سے منشیات کی فروخت کا نیا چیلنج ابھر کرسامنے آ رہا ہے، پولیس ذرائع

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈیجیٹل ذرائع سے منشیات کی فروخت کا نیا چیلنج سامنے آرہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق منشیات کی خریدو فروخت کے طریقوں میں بھی تبدیلی آئی ہے۔ روایتی طور پر گلی محلوں میں فروخت کرنے والوں کے علاوہ پارٹیوں اور تقریبات میں منشیات فراہم کرنے والے گروہوں اور ڈیجیٹل ذرائع سے مبینہ طور [...]

Read full article →