وزارت مذہبی امور، وزارت خزانہ اور قومی بچت کے اشتراک سے سیونگ پلان پر کام شروع
اسلام آباد (این این آئی) وزارت مذہبی امور، وزارت خزانہ اور قومی بچت کے اشتراک سے حج سیونگ پلان پر کام شروع ہوگیا۔ ترجمان مذہبی امور نے کہا کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان متعارف کرانے کی تیاری ہے۔ اس کے علاوہ عازمین حج سیونگ پلان میں ڈیجیٹل ذرائع [...]
