ڈیرہ غازیخان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال کے قیام کی انتظامی منظوری دیدی گئی
لاہور (جنرل رپورٹر)ڈیرہ غازی خان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال کے قیام کے عنوان سے اسکیم کی انتظامی منظوری دے دی گئی-مورخہ 28.06.2026 کو منعقدہ صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی (PDWP) کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے اور بعد ازاں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کی جانب سے مالی سال 2026 کی دوسری ششماہی (MRS 2nd Bi-annual [...]
