Depository of News

ترکیہ میں 9 ماہ کے دوران 29 ہزار700 سے زائد غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

newsdepo.com · world

انقرہ (آئی این پی )دنیا بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں اوربدامنی کے واقعات میں ملوث افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈائو ن تیز ہوگیا ۔گھنائو نے جرائم اور مجرمانہ نیٹ ورکس میں ملوث افغان باشندوں نے میزبان ممالک کاامن خطرے میں ڈال دیا ہے۔ افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق ترکیہ میں 9 ماہ کے [...]

Read full article →