گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اندرون لاہور تاریخی ورثے کے تحفظ منصوبوں کا دورہ
لاہور(خبر نگار) گورنر سندھ سید نہال ہاشمی نے پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی (پی ڈبلیو سی اے) کے زیرِ انتظام لاہور ہیریٹیج اینڈ اربن ری جنریشن منصوبے کے تحت جاری تاریخی ورثے کے تحفظ اور بحالی کے مختلف منصوبوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں تاریخی عمارتوں کی بحالی، روایتی بازاروں کی [...]
