Depository of News

سرائے مغل، غلط انجکشن لگنے سے10 سالہ بچی جاں بحق،نجی کلینک سیل

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) سرائے مغل کے نواحی گاؤں بھونیکی اوتاڑ میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے 10 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ ورثاء نے مزمل نامی شخص پر بچی کو غلط انجیکشن لگانے کا الزام عائد کر دیا۔والد کے مطابق انجیکشن لگنے کے فوراً بعد بچی کی حالت بگڑ گئی جسے فوری [...]

Read full article →