Depository of News

موٹر بائیک ریسکیو سروس نے 9 سالوں میں 5.2 ملین سے زائد ایمرگنسی کالز پر ریسپانڈ کیا

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز، ڈاکٹر رضوان نصیر نے پنجاب بھر کے ضلعی افسران، موٹر بائیک ریسکیوسروس کے سٹاف اور ریسکیورز کو موٹر بائیک ریسکیو سروس کا 9 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی اور موٹر بائیک ریسکیوسروس کے سٹاف اور آفیسر کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ موٹر بائیک ریسکیوسروس نے 9 [...]

Read full article →