Depository of News

الغازی ٹریکٹرز کی ازبکستان میں پہلی برآمد،18ٹریکٹرز پہنچ گئے

newsdepo.com · world

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان میں نیو ہالینڈ ٹریکٹرز بنانے والی کمپنی الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ (AGTL) نے ازبکستان میں اپنی پہلی برآمد کے ساتھ نئی منڈی میں قدم رکھ دیا ہے۔ کمپنی نے 18 ٹریکٹروں کی پہلی کھیپ ازبکستان پہنچا دی ہے، جبکہ اوزآٹو انڈسٹری جوائنٹ اسٹاک کمپنی کے تحت کام کرنے والی ایگرو ٹیک کلسٹر کے [...]

Read full article →