بسنت 2027، مینوفیکچررز کو لائسنس کا اجراء جاری،درخواستوںکی بھرمار
لاہور (این این آئی)لاہور میں بسنت 2027ء سے قبل پتنگ اور ڈور سازی کے لائسنس کے حصول کے لئے درخواستوں کا انبار لگ گیا ۔ ڈی سی آفس کو مینوفیکچرنگ لائسنس کے لئے 6ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوچکی ہیں، جن میں سے 5ہزار 200درخواست گزاروں کو لائسنس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق [...]
