Depository of News

معاذ صداقت کے نولک سکس کا چرچہ، ویڈیو وائرل

newsdepo.com · world

لاہور(سپورٹس ڈ یسک ) پاکستان کے نوجوان بلے باز معاذ صداقت نے سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلکش بیٹنگ سے شائقین کے دل جیت لیے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے معاذ صداقت نے کیریئر کی پہلی نصف سنچری اسکور کی۔ [...]

Read full article →