پاکستانی سکول کرکٹ میں سنچری بنانے والا نوعمر وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ توجہ کا مرکز بن گیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) پاکستانی سکول کرکٹ میں سنچری بنانیوالا نوعمر وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ توجہ کا مرکز بن گیا، وہ مشہور ہونے کیساتھ ہی بین الاقوامی خبروں کی شہ سرخیوں میں آگیا،سابق آسٹریلوی لیجنڈ کی طرح بائیں ہاتھ کے وکٹ کیپر بیٹر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو چکے ہیں۔ ایڈم گلکرسٹ نے پی [...]
