بالی ووڈ کے دبنگ خان اب یوٹیوب پر بھی، مداحوں کیلئے خوشخبری
ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے اپنا آفیشل یوٹیوب چینل لانچ کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 60 سالہ اداکار نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے یوٹیوب چینل کا اعلان کیا۔انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ [...]
