جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہے:نوال سعید
لاہور ( شو بز ڈ یسک ) اداکارہ نوال سعید نے کہا ہے کہ جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہے، میں عزت کرنیوالے شخص سے شادی کروں گی۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ نوال سعید کا حالیہ بیان وائرل ہو رہا ہے۔جس میں انہوں نے کہا کہ جیون ساتھی کا [...]
