شہریوں کا شناختی ڈیٹا فراڈیوں کو فراہم کرنے والا بینک منیجر گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے لاہور زون عاطف امیر کی نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے لائن فراڈ کرنے والے افراد کو فراہم کرنے والے بینک مینیجر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم نادرا کے ویری سِس نظام تک اپنی رسائی استعمال کرتے ہوئے شہریوں کا حساس ریکارڈ حاصل کرتا اور چند سو روپے [...]
