جنسی ہراسانی پر اداکارہ کو خاموش کروانا منافقت ہے: سونا موہاپاترا
ممبئی(شوبزڈیسک)بھارتی گلوکارہ سونا موہاپاترا نے معروف اداکار نانا پاٹیکر کی موت کے بعد اداکارہ تنوشری دتہ کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں گلوکارہ سونا موہاپاترا نے کہا کہ کسی فنکار کی موت پر سوگ منانا الگ بات ہے۔ ، لیکن جنسی ہراسانی کے بارے میں [...]
