دہلی میں کا کروچ پارٹی کا احتجاج 250 ٹرینیں منسوخ 57میٹرو سٹیشنز بند
نئی دہلی(آئی این پی )بھارت میں کاکروچ جناتا پارٹی کے احتجاج کے موقع پر نئی دہلی میں سخت پابندیاں عائد کردی گئیں، پولیس نے کا کروچ پارٹی سربراہ ابھیجیت دپکے سمیت 200 کے قریب مظاہرین کو حراست میں لے لیا جبکہ نئی دہلی اور حضرت نظام الدین ریلوے سٹیشنوں سے آنے اور جانے والی 250 سے [...]
