Depository of News

ایمرجنسی نہ لگنے کی اب کوئی گنجائش نہیں بچی: محسن نقوی

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایمرجنسی نہ لگنے کی اب کوئی گنجائش نہیں بچی، بہت کوششیں کی لیکن اب میرے ہاتھ میں کچھ نہیں۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی نہ لگنے کی اب کوئی گنجائش نہیں بچی،آپ لوگ بتائیں [...]

Read full article →