کے پی میں گورنر راج ، ایمرجنسی کانفاذ اس کا علاج نہیں: بیرسٹرگوہر
پشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر خان کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی صورتحال تمام جماعتوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے، عملا صوبے میں اس وقت گورنر راج ہے، وفاقی حکومت کی مداخلت سے صوبہ کمزور ہوگیا جب کہ صوبائی حکومت موجود ہے، ملک میں [...]
