Depository of News

سعودی اتحاد کا یمن میں حوثیوں کے 136 فوجی اہداف تباہ کرنے دعوی

newsdepo.com · world

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کی قیادت میں قائم عالمی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن میں حوثی باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر فضائی کارروائی کرتے ہوئے 136 فوجی اہداف کو تباہ کردیا گیا ہے۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی قیادت میں یمن کی حکومت کی حمایت کرنے والے فوجی اتحاد [...]

Read full article →