کم جونگ ان شدید موٹاپے کا شکار والد کی طرح دل کے امراض کا خطرہ
سیئول(آئی این پی )جنوبی کوریا کے خفیہ ادارے نے اپنے تازہ ترین جائزے میں بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان انتہائی شدید موٹاپے کا شکار ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کم جونگ ان طویل عرصے سے موٹاپے اور سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں۔ان کی صحت پر عالمی سطح [...]
