علاقائی سفارت کاری کشیدگی میں اضافے کی روک تھام بحرانوں کے حل کا ذریعہ ہونی چاہیےمسعود پزشکیان
تہران (آئی این پی )ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ علاقائی سفارت کاری محض اجلاسوں کے انعقاد تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ اسے بحرانوں سے نمٹنے، مذاکرات جاری رکھنے، کشیدگی میں اضافے کی روک تھام اور عملی تعاون کو فروغ دینے کا موثر ذریعہ بنانا چاہیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انہوں [...]
