ترسیلات زر کی وصولی پہلی سہ ماہی کے دوران 14.73 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد(این این آئی)ترسیلات زر کی وصولی میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 14.73فیصد اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک آفپاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2026کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 10.9ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی گئی ہیں جبکہ [...]
