ملک بھر میں سیلز ٹیکس چوری کا فوری تدارک ہونا چاہئے محمد اورنگزیب
لاہور(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سیلز ٹیکس چوری کا فوری تدارک ہونا چاہئے، وزیراعظم بھی سیلز ٹیکس چوری کی روک تھام کے اقدامات کی نگرانی کر رہے ہیں، پاکستان دنیا میں پولٹری کی پیداوار می 11ویں نمبر پر ہے، تاہم پولٹری مصنوعات کی [...]
