پاکستان کا سلامتی کونسل سے حوثی حملےرکوانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
اقوام متحدہ(این این آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے شہری اور اقتصادی بنیادی ڈھانچے پر حوثی ملیشیا کے میزائل اور ڈرون حملے فوری رکوانے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کرے، ان حملوں سے علاقائی امن، عالمی توانائی کی سلامتی اور بین الاقوامی بحری تجارت کو سنگین [...]
