چین کی امریکی جوہری تنصیبات کے باہمی دوروں سے متعلق رپورٹ کی تردید
بیجنگ(آئی این پی )چین نے بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان جوہری تنصیبات کے باہمی دوروں پر بات چیت سے متعلق اطلاعات کی تردید کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ما نِنگ نے بیجنگ میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان جوہری [...]
