حمزہ شہباز کی اپنے حلقے میں تعزیت کیلئے متعدد پارٹی ورکرز کے گھرآمد
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کی لاہور میں اپنے حلق ے میں بھرپور مصروفیت رہی۔ سابقوزیراعلی پنجاب اظہار افسوس کرنے کے لئے متعدد پارٹی ورکرز کے گھر گئے۔ گوالمنڈی میں خواجہ ایوب کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی اس [...]
