عمرہ کے نام پر انسانی سمگلنگ کا شبہ 2 لاکھ پاکستانی زائرین وطن واپس نہ پہنچ سکے
کراچی(این این آئی) عمرے کی ادائیگی کے نام پر انسانی سمگلنگ کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے، رواں سال عمرے کے لیے پاکستان سے سعودی عرب جانے والے 2 لاکھ 12 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین تاحال وطن واپس نہیں پہنچے۔نجی ٹی وی کے مطابق رواں سال پاکستان کے مختلف ہوائی اڈوں سے عمرے کی [...]
