اداکارہ کومل عزیز کے وزن اضافے پرسوشل میڈیا پر تبصرے
لاہو(خبریںڈیجیٹل)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ کومل عزیز خان کے وزن میں اضافے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ڈرامہ سیریلبھروسہ پیار تیرا اور رازِ الفت سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ان دنوں شوبز سے دور اپنے کپڑوں کے برانڈ پر توجہ دے رہی ہیں۔حال ہی میں کومل [...]
