Depository of News

خیبرپختونخوا؛ ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل شہید ہوگئے

newsdepo.com · world

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) کے ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر محسود شہید ہوگئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ای سی پی کے ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر ضلع ٹانک میں دہشت گردی کی کارروائی میں نامعلوم [...]

Read full article →