Depository of News

کراچی، انمول پنکی کے بھائی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

newsdepo.com · world

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں انسداد منشیات عدالت نے ملزمہ انمول پنکی کے بھائی کو اشتہاری قرار دے دیا، ملزمہ کا بھائی محمد ناصر ضمانت حاصل کرنے کے بعد مفرور ہوگیا تھا۔کراچی کی انسدادِ منشیات عدالت میں منشیات کا نیٹ ورک چلانے کی ملزمہ انمول عرف پنکی، اس کے بھائی محمد ناصر اور [...]

Read full article →